Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب؛ دہشت گردی کے الزام میں 7 قیدیوں کے سرقلم
سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔
سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی معاونت کے جرم…
غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے جس کی وجہ سے غزہ میں پونے چھ لاکھ افراد قحط کا شکار ہونے سے بس ایک قدم دور ہیں۔
عرب میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے یہ…
غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ…
مصر: دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک، 5 زخمی
مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مزدور مقامی تعمیراتی فرم میں کام کرنے جا رہے تھے، حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کو 6 ہزار466 ڈالر، زخمیوں کو 646 ڈالر معاوضہ دینے کا اعلان کر…
امید ہے حماس اور اسرائیل کے درمیان پیر تک جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے گا: امریکی صدر
حماس اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا بڑا بیان سامنے آگیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امید ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان پیر تک جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے گا، میرے قومی سلامتی کے مشیر نے بتایا کہ ہم معاہدے کے…
منگولیا میں شدید سردی کے باعث 21 لاکھ مویشی ہلاک
شدید سردی اور برف باری کے شکار منگولیا میں رواں موسم سرما کے درمیان اب تک 21 لاکھ سے زیادہ جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک موسم سرما میں شدید سردی کوئی نئی بات نہیں لیکن اقوام متحدہ کی…
نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کو تیار
نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نئی نسل کے لیے تمباکو کی فروخت روکنے کے لیے اس پر پابندی عائد کر رہی ہے، اس طرح نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی…
نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ ہے : امریکا
پاکستان میں وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے قبل انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے سے متعلق امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس…
’حرمین میں ’لبیک اللہم لبیک ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں‘
حرمین شریفین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں ’لبیک اللہم لبیک‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں۔
الاخباریہ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’یوم تاسیس محض تاریخ…