Browsing Category

بین الاقوامی

رفح پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج سے خبردار کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے رفح پر اسرائیل کی طرف سے حملے کے تباہ کن نتائج سے خبردار کیا ہے۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقد انسانی حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی وزیر اعظم حکومت سمیت مستعفی

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں صدر محمود عباس کو اپنی حکومت کا استعفیٰ پیش…

او آئی سی کا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ایک بار پھر غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس میں مسلم ممالک کے نمائندگان نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل عام کی شدید مذمت کی…

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی کی ضلعی عدالت میں گیانواپی مسجد میں پوجا کی اجازت…

امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی

امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک شخص زمین…

سعودیہ کا یوم تاسیس : اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون کی انٹری توجہ کا مرکز

سعودیہ عرب کے یوم تاسیس کی تقریب میں اونٹ پر سوار پہلی خاتون فوجی اہلکارنے توجہ حاصل کر لی۔ نوجوان خاتون اپنی مکمل فوجی وردی میں اونٹ پر سوار ہو کر وزارت داخلہ کی طرف سے یوم تاسیس کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں مارچ کرتی نظر…

امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں فضائی حملے کیے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں آٹھ مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت…

برطانیہ؛ بیوی اور بچوں پر تیزاب پھینکنے والے افغان شہری کی دریا سے لاش برآمد

برطانیہ میں دریائے ڈیمز سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی افغان نژاد عبد الشکور ایزدی کے نام سے ہوئی ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جس شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے وہ وہی افغان شہری ہے جس نے 31 جنوری کو اپنی کار میں…

گنگا جمنا جانے والے ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گر گئی؛ 23 ہلاک

بھارت میں اشنان کے لیے گنگا جمنا جانے کے دوران ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث تالاب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں حادثے کا شکار ہونے والے 30 سے زائد ہندو…

غزہ میں جنگ بندی: اسرائیلی کابینہ کی مذاکرات کے لیے دوحہ کمیٹی بھیجنے کی منظوری

غزہ میں جاری جنگ میں سیز فائر اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے اور اسرائیلی کابینہ نے دوحہ میں مذاکرات کے لیے کمیٹی بھیجنے کی منظوری دے دی۔ مصر کے سرکاری خبر رساں ادارے القاہرہ نیوز کے مطابق مصر، قطر،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P