Browsing Category

بین الاقوامی

سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا۔…

یوم پاکستان پریڈ میں چینی دستے کی شرکت نئے عسکری تعلقات کا آغاز ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ

ترجمان چائنیز وزارت خارجہ لین جیان نے یوم پاکستان پریڈ میں چینی دستے کی شرکت پر بیان جاری کر دیا۔ ترجمان چائنیز وزارتِ خارجہ لین جیان کے مطابق یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے شرکت کی، پاک فوج کی…

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک

 افغان طالبان کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں خودکش بمبار کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ؛ ”افغانستان کے علاقے ڈانگر…

رمضان کے پہلے عشرے میں 10لاکھ خوش نصیبوں کی روضۂ رسول پر حاضری

رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضۂ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔  عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے میں عاشقان رسول بڑی تعداد میں مسجد نبوی میں حاضر ہوئے، عبادت کی…

داعش نے روس کے کنسرٹ ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی؛ غیر مصدقہ دعویٰ

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں چار نقاب پوش مسلح افراد نے روس کے کنسرٹ ہال میں حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 143 افراد مارے گئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکریت پسند گروپ کی عماق نیوز ایجنسی نے…

مقامِ نزولِ وحی ’غار حرا‘ میں چوبیسوں گھنٹے معتمرین کی آمد سلسلہ جاری

’غار حرا‘ سے مسلمانوں کی قلبی لگاوٹ اور روحانی تسکین ناقابل بیان ہے اور اس مقام مقدس کی زیارت کو اپنا شرف سمجھتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس رمضان المبارک میں معتمرین اور عبادت گزاروں کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آمد اور…

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا۔ عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام کرتے ہوئے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کر دیا۔  اس حوالے سے وزیر اعظم آفس دہلی سے ترجمان  کہا…

انڈونیشیا : دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر2 پائلٹس معطل

انڈونیشیا کے دو پائلٹس پرواز کے دوران 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملہ سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب انڈونیشیا کی…

بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

بھارت سمیت دیگر مشرقی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کئی شہروں میں مقامی سطح پر چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے، سب سے پہلے لکھنؤ میں رمضان کا چاند نظر آیا…

دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان کا استقبال

امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ —فوٹو: رائٹرز فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P