Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

اسرائیل نے غزہ میں امن کی علامت سفید پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کا پیغام لے کر ہاتھوں میں سفید پرچم تھامے نہتے نکلے تھے لیکن امن کی راہ میں سفاکیت کے…

بالٹی مور: کارگو بحری جہازکی ٹکرسے پل گرنے کے باعث 6 افراد ہلاک

امریکا کے شہر بالٹی مور میں کارگو بحری جہاز کے ٹکرانے سے فانسس سکاٹ پل گرنے کے نتیجے میں لاپتہ 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فانسس سکاٹ پل سے ٹکرانے سے پہلے بحری جہاز کی بجلی بند ہو گئی تھی، حادثے کے وقت…

سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ مس…

اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے آٹھ واقعات میں مزید 81 فلسطینی شہید…

رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں

رواں برس رمضان المبارک میں مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر روزانہ 90 ہزار عبادت گزار نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق عاشقان رسول کی شایان شان میزبانی اور زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے مسجد…

شانگلہ حملے کی مکمل تحقیقات اور ملوث ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے، چین

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے پر چینی سفارت خانے نے بیان جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے عملے کو لے…

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات،چینی باشندوں کی ہلاکت پراظہارتعزیت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفارتخانے جاکر چینی سفیر سے ملاقات کی اوران سے  بشام میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔  پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کرتے…

شاہ چارلس نے کیٹ مڈلٹن کیلئے اپنا کونسا اصول بدلا؟

شاہ چارلس سوم نے کیٹ مڈلٹن کے لیے اپنا ایک ایسا اصول بدل دیا ہے جوکہ اُنہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ و آنجہانی شہزادی ڈیانا کے لیے بھی نہیں بدلا۔ ایک شاہی مبصر نے دعویٰ کیا ہے کہ جب شاہ چارلس کی شہزادی ڈیانا سے شادی ہوئی تو انہیں اس دوران…

’ہماچل سے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گی‘، کنگنا کا بیان دوبارہ زیرگردش

بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے الیکشن لڑنے کےلیے تیار کنگنا رناوت پہلے اس ریاست سے الیکشن لڑنے سے ہی انکاری تھیں، جسکی وجہ سے اب انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک روز قبل لوک…

ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر قتل

ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر بریگزٹ گارسیا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔  بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ بریگزٹ گارسیا اور ان کا پریس افسر سان ویسینٹے کے قصبے میں ایک کار میں مردہ پائے گئے جہاں اس نے گزشتہ برس میئر کا انتخاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P