رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں

رواں برس رمضان المبارک میں مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر روزانہ 90 ہزار عبادت گزار نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق عاشقان رسول کی شایان شان میزبانی اور زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے مسجد نبوی کی چھت میں توسیع کی گئی تھی تاکہ زیادہ سے زیادہ نمازی جمع ہوسکیں۔

روزانہ کی بنیاد پر صحن کے علاوہ مغرب کی اذان اور افطار کے بعد مسجد نبوی کی چھت کی صفائی کی جاتی ہے اور عشاء اور تراویح کی نمازوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P