Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
بین الاقوامی
یورپی یونین نے دفاع بہتر بنانے کیلئے 150 ارب یورو کا نیا قرضہ پروگرام باضابطہ منظور کرلیا
یورپی یونین کے رکن ممالک نے دفاعی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے 150 ارب یورو کے نئے قرضہ پروگرام کی باضابطہ منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روس یوکرین جنگ کی وجہ سے روس سے بگڑتے ہوئے تعلقات اور امریکا کے قابل اعتماد ہونے پر بڑھتے شکوک […]
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار
بنگلہ دیش کی اعلیٰ عدالت نے ملک کی سرکردہ دینی سیاسی تحریک جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سید رفاعت احمد کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اپنے پچھلے فیصلے […]
اسرائیلی بمباری سے مزید 81 فلسطینی شہید، اسکول پر حملے میں کئی بچے زندہ جل گئے
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 81 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسکول پر بمباری کے نتیجے میں کئی بچے زندہ جل گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق طبی ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح سے اسرائیلی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 81 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں […]
بھارت کا بڑھتا جنگی جنون ، جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری کیلئے فریم ورک کی منظوری
حالیہ جنگ میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارت کا جنگی جنون مزید بڑھ گیا ہے اور اس نے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری کے لیے ایک فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے کہا کہ بھارت کے وزیر دفاع نے […]
دھمکیاں آتی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کردیا جائے گا، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں دھمکیاں آتی ہیں کہ آپ کی گاڑی الٹ جائے گی، عمران خان کو ( جیل کے ) اندر ختم کردیا جائے گا، مگر ہم نہیں ڈر رہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخو علی امین گنڈاپور […]
امریکا اور حماس غزہ میں جنگ بندی پر متفق؛ اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم
حماس نے امریکا کی 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز پر مشروط طور ہامی بھرلی تاہم اسرائیل نے تردید کی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی حریت پسند تنظیم حماس نے امریکی تجویز پر جنگ بندی معاہدے کے ایک مسودے کو منظور کرلیا ہے۔ معاہدے کے تحت ابتدائی طور پر پانچ اسرائیلی زندہ یرغمالیوں کو رہا کیا جائے […]
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیس؛ نوجوان نے سزا سن کر بھری عدالت میں کیا کہا؟
نیویارک میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ نوجوان نے 2022 کو یہ حملہ اتنا اچانک اور چابک دستی کیا تھا کہ […]
اسرائیل کا آئندہ 2 ماہ میں غزہ کے 75 فیصد علاقے پر قبضے کا گھناؤنا منصوبہ
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک خاص منصوبے پر عمل کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ میں مرحلہ وار غزہ کی پٹی کے 75 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس ملٹری آپریشن اور 75 فیصد علاقے پر قبضے کے […]
امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے یورینیم افزودگی کو معطل نہیں کیا جائے گا، ایران
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے یورینیم افزودگی کو عارضی طور پر معطل نہیں کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمٰعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران، امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کو یقینی بنانے کے لیے یورینیم […]
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا کی پابندی کا خاتمہ کرتے ہوئے […]