Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے، طیب اردوان
ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان ہر اچھے اور برے وقت ساتھ کھڑے رہیں گے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے۔ آذر بائیجان کے شہر لاچین میں آذربائیجان کے یوم آزادی کی تقریب اور سہ فریقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ […]
افغانستان: مشرقی صوبوں سے سابق حکومت کی ہزاروں گاڑیاں، اسلحہ، اور سازو سامان جمع
افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبوں سے سابق حکومت سے تعلق رکھنے والے 15 ہزار سے زائد گاڑیوں، ہتھیاروں اور ساز و سامان کو جمع کیا جاچکا ہے۔ 201ویں خالد بن ولید کور جانے والے وزارت وفاع کے وفد نے کہا کہ یہ ہتھیار اور سامان گزشتہ 4 ماہ […]
حج پر آئے ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار
سعودی عرب نے حج پر آئے ایرانی عالم دین غلام رضا قاسمیان کو سوشل میڈیا پر تنقیدی ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا، ایران کی عدلیہ نے عالم دین کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ غلام رضا قاسمیان نے ویڈیو میں سیاحت اور مغری کاروباری سرگرمیوں کے ذریعے معیشت کو کھولنے کے لیے کئی سماجی […]
امیر کے حکم کےخلاف کسی بھی ملک میں لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ
افغان طالبان نے فتنۃ الخوارج کو متنبہ کیا ہے کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں، جہاد کی اجازت دینا کسی فرد یا گروہ نہیں صرف ریاستی امیر کا اختیار ہے، ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا دینی نافرمانی ہے۔ سرکاری […]
ایران کا امریکی معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے پر غور کا عندیہ
ایران نے امریکی معائنہ کاروں( انسپکٹرز) کو اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے پر غور کا عندیہ دے دیا۔ عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے بدھ کو کہا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی معاہدے طے پاتا ہے تو وہ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے […]
صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان اور ترکیہ کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کی ہے۔ آذربائیجان کے شہر کالاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف […]
آذربائیجان پر مسلط جنگ میں تعاون پر پاکستان اور ترکیہ کے مشکور ہیں: الہام علیوف
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ 107 سال بعد آذربائیجان نے آزادی حاصل کی جس کے 7 سال بعد سوویت یونین نے قبضہ کیا، آذربائیجان پر مسلط کی گئی جنگ میں تعاون و حمایت پر پاکستان اور ترکیہ کے مشکور ہیں۔ آذربائیجان کے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا […]
بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا
بھارت کا ماحول دشمن اور عالمی معاملات میں غیر ذمے دارانہ رویہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے ظاہر ہوگیا۔ بحرِ عرب میں 640 کنٹینرز سے لدا ہوا ایک خطرناک مال بردار جہاز ڈوب گیا، جن میں 13 انتہائی مہلک زہریلے کیمیکلز سے بھرے کنٹینرز بھی شامل تھے۔ اس ہولناک حادثے نے بھارتی حکومت اور […]
غزہ کی صورتحال ’ناقابل برداشت‘ ہے؛ جرمنی کا پہلی بار اسرائیل کیخلاف اقدامات کا عندیہ
جرمنی نے غزہ میں جنگ بندی کے باوجود جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے صیہونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ کی ابتدا کے بعد سے پہلی بار جرمنی نے اسرائیل کی جارحیت کو تسلیم کرتے ہوئے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ فن […]
پاکستانی عوام سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی، مودی کی ہرزہ سرائی
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سیاحت کو گلے لگاتا ہے، پاکستان دہشت گردی کو سیاحت سمجھتا ہے، یہ ذہنیت دنیا کے لیے خطرہ ہے، پاکستانی عوام سے کہتا ہوں سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔ بھارتی خبر رساں ادارے […]