Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
بین الاقوامی
پیوٹن سے خوش نہیں، پاگل ہوچکا، روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد کہا ہے کہ وہ روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ’خوش نہیں‘ ہیں، انہوں نے پیوٹن کو ’پاگل‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایک مذمتی بیان میں کہا […]
سابق ’را‘ چیف اے ایس دلت نے دورانِ انٹرویو صحافی کو دھکے دیکر باہر نکال دیا
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت (اے ایس دلت) نے انٹرویو کے دوران بھارتی صحافی کو دھکے دے کر نکال دیا۔ بھارتی صحافی نے سابق ’را‘ چیف سے پہلگام واقعے کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق پوچھنا شروع کیا اور پاک بھارت کشیدگی سے متعلق بات چیت کی۔ اس دوران […]
’میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں‘، شادی کے وقت دلہن نے دولہا کو انکار کر دیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں شادی کے عین وقت پر دلہن نے دولہا کو انکار کرتے ہوئے بتا دیا کہ وہ کسی اور سے پیار کرتی ہے اور اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں ایک شادی کی تقریب اس وقت اچانک منسوخ ہو گئی جب دلہن نے منڈپ پر منگل […]
اسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے خضدار میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسن ابراہیم طلحہٰ کا کہنا ہے کہ کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے واقعے میں شہید […]
کولمبیا: یونیورسٹی کی بس پل سے نیچے جاگری، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی
کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی، بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے، بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو ہسپتال منتقل […]
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی سازش بے نقاب
بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش بےنقاب ہوگئی، بھارت نے عالمی برادری میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا، پاکستان کو دوبارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی۔ بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
پاکستانیوں کا اعزاز، متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا جھنڈا بناکر عالمی ریکارڈ بنالیا
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (پی اے ڈی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ہاتھوں کے نشان سے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا یہ جھنڈا 24 ہزار 514 ہاتھوں کے نشانات پر مشتمل ہے، جن میں 100 سے زائد قومیتوں کے […]
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا
حکومتِ بنگلہ دیش نے بھارتی وزارتِ دفاع کے ساتھ 2.1 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ منسوخی اُس حالیہ بھارتی فیصلے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی اشیا تیسرے ممالک کو برآمد کرنے کے […]
محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر بڑا بیان سامنے آگیا
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔ مشیر منصوبہ بندی وحید الدین محمد نے کہا کہ محمد یونس نے جانے کا نہیں کہابلکہ عبوری حکومت کو درپیش مشکلات کا ذکر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے تک ہم کہیں نہیں […]
روس، یوکرین میں مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ روز 390 سپاہیوں اور شہریوں […]