Browsing Category

تربت

یونیورسٹی آف تربت کی دو ایم فل اسکالرز مہا اور حاجر ملک نے کامیابی کے ساتھ اپنے تھیسز کا دفاع کیا

تربت:یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ انگریزی کے دو ایم فل اسکالرز مہا اور حاجر ملک نے کامیابی کے ساتھ اپنے تھیسز کا دفاع کیا۔تھیسز ڈیفنس اور زبانی امتحان کے اجلاس کی صدارت فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے ڈین نے کی جبکہ ڈائریکٹر گریجویٹ اسٹڈیز، کنٹرولر امتحانات اور پروگرام کوآرڈینیٹر بھی اس موقع پر موجود […]

تربت ضلع میں کل 718 اسکولز میں سے 116 اسکول عمارتوں سے محروم

تربت(این این آئی )ضلع کیچ میں تعلیمی نظام کے جائزے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران، مختلف تحصیلوں کے ڈپٹی ڈی ای اوز، ترقیاتی اداروں کے نمائندوں اور سرکل ہیڈز نے شرکت کی۔اجلاس میں […]

ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود تعلیمی نظام بدانتظامی کا شکار

تربت(بی این سی )ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود تعلیمی نظام بدانتظامی کا شکار دکھائی دے رہا ہے، جہاں بیشتر سرکاری اسکولوں میں تاحال درسی کتب کی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی جبکہ تحصیل دشت کے کئی اسکول بدستور بند پڑے ہیں۔ اس صورتحال نے طلبہ، والدین اور عوامی حلقوں نے تشویش […]

حکومت بلوچستان کے گرین بس سروس پر مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے بعد اسٹاپ میں کمی کردی گئی

تربت (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے گرین بس سروس کو مفت کرنے کے اعلان کے بعد تربت میں اس سہولت سے مستفید ہونے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے شکایت کی ہے کہ گرین بس سروس نے اپنے اسٹاف میں کمی کر دی ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P