کھیل – صفحہ 113 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

دورہ آسٹریلیا؛ دوسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا

دورہ آسٹریلیا میں دوسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ میلبرن میں نعمان علی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے نعمان علی سیریز کے بقیہ دونوں میچز میں سلیکشن کے لئے دستیاب نہیں […]

خاتون مداح نے کیا فرمائش کردی کہ بابر اعظم کو انکار کرنا پڑا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین سے بات چیت کی تو اس دوران ایک خاتون پرستار نے بابر اعظم […]

آئی پی ایل 2024؛ سیم کرن پرفارمنس سے زیادہ ’’پیسہ‘‘ بنارہے ہیں

مسٹر 360 کے نام سے مشہور سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا ہے کہ انگلش فاسٹ بولر سیم کرن کو انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پرفارمنس سے زیادہ رقم کی گئی ہے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق جنبوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ […]

عثمان خواجہ کا آئی سی سی کے ایکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلنے والے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایکشن چینلج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے […]

آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔ بھارت کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے ہندوستان میں موجود آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا ثبوت ہے کہ مچل […]

غلط کھلاڑی کی خریداری! پریتی زنٹا کی فرنچائز کا وضاحتی بیان جاری

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے ڈرافٹس میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے غلط کھلاڑی چُننے پر معروف فرنچائز پنجاب کنگز نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پنجاب کنگز آفیشل آکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ آئی پی ایل 2024 ڈرافٹس […]

بگ بیش لیگ: امپائر سے بدتمیزی، انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی

امپائر کی ہدایت کی خلاف ورزی اور بدتمیزی پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہ آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے چار میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران نامناسب رویہ انگلش کرکٹر ٹام کرن کو مہنگا […]

خرم شہزاد کی انجری کے بعد شاہین آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ

دورہ آسٹریلیا میں فاسٹ بولر خرم شہزاد کی انجری کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ خرم کے متبادل کے طور پر دوسرا بولر فی الحال آسٹریلیا نہیں بھیجا جارہا۔ فاسٹ بولر خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ کے دوران پسلی میں فریکچر کا شکار ہوکر […]

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیل کی غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر دہشتگردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کو باضابطہ درخواست دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنا پیغام پہنچانے کیلئے اجازت طلب کی ہے۔ پرتھ […]

رائن مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے جنوبی افریقہ کے رائن مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔ اپنے پیغام میں رائن مارون نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فیملی کا […]