آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔

بھارت کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے ہندوستان میں موجود آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا ثبوت ہے کہ مچل نے 8 سال خوب محنت کی جبکہ ملک کو ترجیع دیکر میگا ایونٹ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

گزشتہ دنوں آئی پی ایل نیلامی کے دوران مچل اسٹارک کو معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.75 بھارتی کروڑ روپے (یعنی امریکی ڈالر میں 2 لاکھ 97 ہزار امریکی ڈالر) میں خریدا تھا۔ جس کے بعد وہ دنیا کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.