Daily Archives

December 21, 2023

اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، 62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث انڈیکس کی 62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ بحال ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں 289پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تاہم اس کے بعد 645 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔

آج 2023 کی طویل رات اور دن مختصر ترین ہوگا

آج 2023 کی سب سے طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن سب سے مختصر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کے موسم میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں، 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ 21 دسمبر کے بعد سے راتیں مختصر اور دن طویل ہونا […]

کیا رات بھر چارجنگ سے آپ کا موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟

آپ کی اپنے اسمارٹ فونز کو پوری رات چارچنگ پر لگائے رکھنے کی عادت آپ کا بڑا نقصان کر سکتی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی پر رپورٹ کرنے والے جریدے دی کنورسیشن کے مطابق نئی جنریشن کے زیادہ تر سمارٹ فونز کو چارجنگ کے لیے 30 منٹ سے دو گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ چارجنگ […]

اپٹما کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے پراظہار تشویش

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اپٹما نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بجلی کا شعبہ بدترین صورتحال سے گزر رہا ہے، جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر میں ٹیکسٹائل ملز […]

آئی پی ایل2024؛ اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔ بھارت کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے ہندوستان میں موجود آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا ثبوت ہے کہ مچل […]

غلط کھلاڑی کی خریداری! پریتی زنٹا کی فرنچائز کا وضاحتی بیان جاری

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے ڈرافٹس میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے غلط کھلاڑی چُننے پر معروف فرنچائز پنجاب کنگز نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پنجاب کنگز آفیشل آکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ آئی پی ایل 2024 ڈرافٹس […]

بگ بیش لیگ: امپائر سے بدتمیزی، انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی

امپائر کی ہدایت کی خلاف ورزی اور بدتمیزی پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہ آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے چار میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران نامناسب رویہ انگلش کرکٹر ٹام کرن کو مہنگا […]

چین کی سمندری حدود پر فلپائن کو سنگین نتائج کی دھمکی

چین نے فلپائن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ میں صورتحال کا ’غلط اندازہ‘ نہ لگائے اور بیرونی عناصر کی باتوں میں آکر کچھ ایسا نہ کرے جس کا خمیازہ صرف اسے بھگتنا پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے یہ دھمکی وزیر خارجہ وانگ ایی نے اپنے فلپائنی ہم […]

اسرائیل کی حماس کو طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40 اسرائیلیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے […]

بھارت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر کو کرپشن پر 3 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ

 بھارتی ریاست تمل ناڈو کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر کے پونموڈی اور ان کی اہلیہ کو کرپشن کیس میں 3 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدراس ہائی کورٹ نے 1.75 کروڑ روپے کے غیر متناسب اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں وزیر تعلیم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P