Daily Archives

December 21, 2023

خرم شہزاد کی انجری کے بعد شاہین آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ

دورہ آسٹریلیا میں فاسٹ بولر خرم شہزاد کی انجری کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ خرم کے متبادل کے طور پر دوسرا بولر فی الحال آسٹریلیا نہیں بھیجا جارہا۔ فاسٹ بولر خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ کے دوران پسلی میں فریکچر کا شکار ہوکر […]

سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق

سائنس کے اصولوں کو جب عام زندگی پر اپنا کر قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں تو تصورات میں ہی کئی ناممکنات ممکنات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ درج ذیل چند ایسے دلچسپ حقائق پیشِ خدمت ہیں جنہیں جان کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔  1) اگر آپ زمین میں بالکل سیدھی سرنگ آخر کونے تک […]

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 15دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ کر12.1ارب ڈالر ہوگئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر […]

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے کی کمی سے 186900 روپے کی سطح […]

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیل کی غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر دہشتگردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کو باضابطہ درخواست دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنا پیغام پہنچانے کیلئے اجازت طلب کی ہے۔ پرتھ […]

برطانوی عدالت نے پاکستان سے گرفتار گوانتاناموبے قیدی کے حق میں فیصلہ سنا دیا

برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ گوانتاناموبے کا قیدی خود پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر برطانوی حکومت کے خلاف اپنے مقدمے میں انگریزی قانون کا استعمال کر سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا بھر سے گرفتار […]

حکومت اور بلوچ یکجہتی کونسل کے درمیان مذاکرات کے بعد گرفتار افراد کی رہائی

بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے افراد میں سے خواتین اور بچوں سمیت کچھ کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت سے چلنے والا بلوچ یکجہتی کونسل کا قافلہ چونگی نمبر 26 پہنچا تو انتظامیہ نے انہیں آگے جانے کی […]

بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا

بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی حکومت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا۔  سرن کوٹ میں بھارتی فوج پر حریت پسندوں کے حملے کا الزام مودی سرکار نے پاکستان پر لگا دیا۔ ماہرین کے مطابق پونچھ کا علاقہ سرن کوٹ بھارت میں ایل او سی سے 15 سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P