سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق

سائنس کے اصولوں کو جب عام زندگی پر اپنا کر قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں تو تصورات میں ہی کئی ناممکنات ممکنات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ درج ذیل چند ایسے دلچسپ حقائق پیشِ خدمت ہیں جنہیں جان کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ 

1) اگر آپ زمین میں بالکل سیدھی سرنگ آخر کونے تک بنائیں اور اس میں چھلانگ لگادیں۔ تو آپ کو دنیا کے دوسرے کونے تک پہنچنے میں صرف 42 منٹ اور 12 سیکنڈ لگیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.