مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ؛ 3 ہلاک اور 3 زخمی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر اس وقت حملہ کیا گیاجب […]