کھیل – صفحہ 112 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک پیج پر آگئے۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں نجی اکیڈمی کی جانب سے تیراکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے بھی […]

پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی

پاکستان نے ’مشن امپاسبل‘ کیلیے کمر کس لی جب کہ میلبورن میں 42 برس بعد طویل فارمیٹ میں پہلی فتح کیلیے الیون میں بھی ردوبدل کا امکان موجود ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں منگل کی علی الصباح شروع ہورہا ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شکست فاش کی وجہ سے […]

بھارت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے مودی سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ اپنے بیان میں ٹینس اسٹار نے کہا ہے کہ انڈیا کو آٸی سی سی چیمینز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنا چاہیے، سیکیورٹی فورسز کی وجہ سے ملک میں امن ہے، پاکستان کرکٹ اور دیگر ٹیمیں بھارت بھیج […]

آسٹریلیا میں زیادہ وکٹیں! دانش کنیریا فہرست میں نام نہ ہونے پر بھڑک اُٹھے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر بولر دانش کنیریا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں لیگ […]

کوئی حقیقی فاسٹ بائولر نظر نہیں آ رہا ، شاہین آفریدی فٹ نہیں تو بحالی کی کوشش کریں ، وقار یونس

اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ میں میڈیم پیسرز، سلو میڈیم پیسرز اور آل راؤنڈرز دیکھ رہا ہوں، کوئی حقیقی فاسٹ بائولر ہی نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیمز میں شائقین پاکستانی فاسٹ بائولرز کو 150 کلومیٹر کی رفتار سے بولنگ کرتے دیکھنے کیلیے آتے تھے،اس […]

میلبرن ٹیسٹ،وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان ٹیم مینجمنٹ کیلئے چیلنج بن گیا

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے وکٹ کیپر کا انتخاب پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔   سابق کپتان سرفراز احمد کی فارم اور فٹنس پر ٹیم مینجمنٹ کو تشویش ہے۔وکٹ کیپر محمد رضوان نے 2 روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 60 رنز بنائے تھے۔ ٹیم مینجمنٹ سرفراز کو بطور وکٹ […]

محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: مینز سنگلز ٹائٹل مزمل مرتضیٰ کے نام

محترمہ بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایونٹ کے مینز سنگلز کا ٹائٹل مزمل مرتضیٰ نے جیت لیا۔ فائنل میں مزمل مرتضیٰ نے محمد شعیب کو شکست دی۔ ایونٹ کا ویمن سنگلز ٹائٹل سارہ محبوب نے اپنے نام کیا۔ انہوں نے فائنل میں آمنہ قیوم کو شکست دی۔ […]

طارق بُگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بُگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین بُگٹی نے کہا کہ سابق صدر خالد سجاد کھوکھر کا میری تعیناتی کو غیر آئینی کہنا اُن کا مؤقف ہے۔ دوسری جانب اسلام […]

بگ بیش لیگ میں حارث رؤف بغیر پیڈ کے بیٹنگ کیلئے گراؤنڈ میں آگئے

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران میلبرن اسٹارز کے فاسٹ بولر حارث رؤف بغیر پیڈ کے ہی بیٹنگ کرنے گراؤنڈ میں آ گئے۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوران یہ عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک موقع پر سڈنی تھنڈرز کے خلاف میلبرن اسٹارز نے […]

حکومت نے بورڈ کومیڈیا رائٹس بیچنے سے روک دیا

حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا جب کہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو حکومت کی جانب سے صرف روز مرہ کے امور انجام دینے کی اجازت دی گئی ہے،اس سے کئی اہم معاملات تعطل […]