Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم
سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو جہاں بھارتی صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا۔ ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم […]
دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے
سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایم ایس دھونی اپنے دوستوں کیساتھ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ایسے میں دھونی دوستوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کو کھانا کھانے کے لیے ایک بار پاکستان ضرورجانا چاہیے۔ […]
پاکستان کا خواب پورا نہ ہوسکا، میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فتحیاب
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 79 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے روز کینگروز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم ایلکس کیری اور مچل اسٹارک 22 رنز کا اضافہ کرسکے اور207 کے مجموعے پر 7ویں وکٹ گرگئی، کپتان پیٹ کمنز 16 جبکہ […]
پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او سی میں […]
پی ایچ ایف کے صدر کی کرپشن کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے وزارت داخلہ کو خط لکھتے ہوئے مبینہ طور پر کرپشن کرنے والوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی سفارش کردی ہے۔ خط میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں کچھ کیسز چل […]
< > میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیا، مگر کونسا؟
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بالرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد پویلین بھیج دیا، اس دوران بالرز نے 7 وکٹیں لیں۔ میلبرن ٹیسٹ […]
میلبرن ٹیسٹ میں بولڈ، گیند کی خوبصورتی یا بابر کی غلطی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں آؤٹ ہونا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بابر اعظم کو آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بہت ہی شاندار گیند پر بولڈ کیا۔ میچ میں ساتویں گیند کا دفاع کرتے ہوئے بابر اعظم ایک رن بنا […]
میلبرن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 6 وکٹیں گنوادیں
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے جبکہ گرین شرٹس کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 124 رنز درکار ہیں۔ دوسرا روز آسٹریلیا نے 187 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تاہم صرف 131 رنز […]
پی سی بی کا دورہ نیوزی لینڈ میں کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مخصوص بیٹنگ کوچ کا تقرر نہیں کیا جائیگا۔ یاسر […]
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے متاثر بھی ہوا۔ پہلا روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی […]