پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔

یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو جہاں بھارتی صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا۔

ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ پاکستان کی بجائے آسٹریلیا کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دیں گے۔

انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی کوچنگ فیملی کی وجہ سے نہیں بلکہ کم پریشر کی وجہ سے کریں گے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں اچھے طریقے سے نبھا سکیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P