Daily Archives

December 30, 2023

لیفیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے 19 سال بعد اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت چھوڑ دی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر)عارف حسن نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ وہ خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور یکم جنوری 2004 کو پی او اے سے الگ ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں […]

یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی اور بی این پی مائنس ہونگے ، سردار اخترجان مینگل

  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل مجھے جس اقامے پر مسترد کیا وہیں سزائے یافتہ اور تاحیات نااہل قراردئیے جانے والے نواز شریف کے کاغذات منظور کرلئے گئے سربراہ بی این پی یہ کونسا نظام جہاں ہمارے کاغذات تو مسترد ہوجاتے ہیں مگر نااہل افراد کے کاغذات […]

اب فیض چلا گیا ، اب کیا کرے گا ؟ آصف زرداری کا تحریک انصاف کے رہنما سے دلچسپ مکالمہ

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ولیمہ میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مابین دلچسپ مکالمہ سُننے میں آیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور صداق سنجرانی ایک ہی میز ہر […]

پشین، این اے 265 پر پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر ظہور آغا کے کاغذات مسترد

پشین، این اے 265 پر مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی، حاجی روف ترین اور خوشحال کاکڑ سمیت 29 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور پشین، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پر پی ٹی آئی امیدوار سمیت سات امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد پشین، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 پر 31 امیدواروں کے […]

عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، بلاول بھٹو اور جہانگیر ترین کے کاغذات منظور کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

سڈنی ٹیسٹ ، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ ، صائم ایوب کو شامل کیا جائےگا

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں ہے۔   آسٹریلیا کیخلاف امام الحق نے 2 […]

روس اور ایران کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ

روس اور ایران نے امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ایران اور روس کے مرکزی بینکوں کے گورنرز کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کو امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے […]

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو گرفتار کیا۔ زہاک نے اپنے سوشل میڈیا پر غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی آزاد ریاست کی […]

پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو جہاں بھارتی صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا۔ ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P