Daily Archives

December 30, 2023

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار کو یوٹیلیٹی […]

این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ اسی طرح حلقہ این اے 264 کوئٹہ سے سردار اختر مینگل کے […]

پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اپنے اختتام کو پہنچ […]

چین؛ میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف

چین میں 9 اعلیٰ فوجی اہلکاروں کو پارلیمنٹ سے برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی شامل ہیں۔  یہ برطرفیاں نئے وزیردفاع کی تعیناتی کے بعد عمل میں آئی ہیں۔ چین کی […]

اقامے کی بنیاد پر اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی 2 اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ خضدار میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 256 سے اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کی […]

عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 8 فروری کا الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں ہے، […]

لاہور میں این اے-130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور، یاسمین راشد کے مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔130 سے مسلم لیگ(ن) قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ اسی حلقے سے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ این اے-130 سے نواز شریف کےکاغذات نامزدگی پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ دوسری […]

اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں ڈالرز، قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف

 اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کا ذاتی سامان چوری کرنے کے لیے من مانی اور […]

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ڈھائی ماہ میں تقریباً 30ہزار بم برسا دیے

غزہ پر تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود اسرائیل کی بمباری جاری ہے اور اس عرصے میں اسرائیل نے غزہ پر تقریباً 30 ہزار بم گرائے جس کے نتیجے میں 70 فیصد علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ ووال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے شائع رپورٹ کے مطابق دسمبر کے وسط تک اسرائیل نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P