دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے

سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایم ایس دھونی اپنے دوستوں کیساتھ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں۔

ایسے میں دھونی دوستوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کو کھانا کھانے کے لیے ایک بار پاکستان ضرورجانا چاہیے۔

انہوں نے ویڈیو میں کہا پاکستانی کھانے بہت زیادہ بہترین ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P