تازہ ترین – صفحہ 24 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی: ٹرمپ

امریکی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو مگر ایسا ہونے کا امکان ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران میں رجیم چینج کردی ہے، ایران کی موجودہ قیادت مختلف، اسمارٹ […]

بلوچستان ہائیکورٹ نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری قواعد کے مطابق نئے […]

چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی

چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔ چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔ ماؤ ننگ نے کہا کہ بیجنگ امن کے […]

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، تین افراد ہلاک

ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفارتخانہ کے قریب اچانک فائرنگ شروع ہوگئی اور اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی اور مشتبہ افراد کا مقابلہ کیا۔ پولیس حکام کے […]

کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے جناح روڈ اور سرکلر روڈ کی فٹ پاتھ منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ بن گئیں

کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے جناح روڈ اور سرکلر روڈ پر منشیات کے عادی افراد کا کھلے عام قبضہ ایک انتہائی تشویشناک اور لمحۂ فکریہ صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ فٹ پاتھ، جو عوام کے چلنے کیلئے بنائے گئے تھے، اب نشئی افراد کے ڈھیروں میں تبدیل ہو چکے ہیں، جہاں دن دہاڑے نشے کا […]

کوئٹہ: سرکاری گاڑیوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ

کوئٹہ: سرکاری گاڑیوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ ،تمام گاڑیوں میں ٹریک نصب، بلوچستان سے باہر جانے پر پابندی ہوگی، وزیراعلی بلوچستان میں دفتری اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ ہوگی ، تمام گاڑیوں میں ٹریک نصب ، بلوچستان سے باہر جانے […]

ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری اقدامات میں امریکا اپنے فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کرچکا ہے، جبکہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پرایران کے مثبت جواب کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ جنگ بندی […]

وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی تجاویز مسترد کردیں اور ایف بی آر پر واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے اس لیے مزید ٹیکس لگانے یا منی بجٹ لانے کا مت سوچیں اور ریونیو بڑھانے کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں۔ ایف بی آر ذرائع […]

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا میں گرفتار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی پولیس نے گرفتار کرلیا آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار کیا گیا۔ راچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر چند دنوں کے لیے پاکستان سے […]

فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔ 83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک دن بھی […]