تازہ ترین – صفحہ 23 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرے […]

جنگ بندی ایک بروقت قدم، مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی،صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی ایک بروقت قدم ہے، اس سے مذاکرات اور استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔   ایک بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ دنیا تباہی کے دہانے پر تھی،پاکستان نے انسانیت کی خاطر خلوص نیت سے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔   ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی […]

فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔   جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 13460روپے کے اضافے سے 432237 روپے ہوگئی۔   عالمی منڈی میں فی اونس […]

ایران امریکا جنگ بندی میں کامیابی پر شہباز شریف اور عاصم منیر کو خراج تحسین، مریم نواز

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں پیشرفت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم رہا۔   انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو بھی سراہا اور اسے امن […]

ایران کا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر شکریہ ادا، ثالثی کردار کردار کی تعریف

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔   انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے خاتمے کے لیے انتہائی مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ […]

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی

کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔   خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ […]

جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی اہم پیشرفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کیلئے دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔   ایران کے وزیر خارجہ عباس […]

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت خطے کے دیگر حصوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی امن کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔   وزیراعظم نے اس […]

سعودیہ پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس

کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سعودی پر حملے قابلِ مذمت ہیں، ایران تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل  وچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈر ز کانفرنس ہوئی۔ […]