تازہ ترین – صفحہ 25 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کی مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان متاثرہ خاندانوں سے دلی […]

تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

بنگلادیشی حکومت نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا نیا صدر مقرر کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت نے منگل کو امین الاسلام کی قیادت میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کے بعد تمیم اقبال کو بی سی بی کا نیا صدر مقرر کیا۔ […]

قومی اسمبلی اجلاس: ملکی توانائی، سبسڈی اور پیٹرولیم قیمتوں پر شدید مباحثہ

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومت کے ارکان نے پٹرولیم مصنوعات، ٹیکس ریونیو، سبسڈی اور صوبائی خرچوں کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اجلاس کے دوران چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں، سب کو بولنے کا موقع دیا جائے، اور قومی حکومت کی طرف جانا ضروری ہے، اور […]

سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری […]

نئے بجٹ سے پہلے منی بجٹ نہیں آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک مؤقف

وزیراعظم شہبازشریف نےنئےبجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی خبروں کو مسترد کردیا,مئی کے آخری ہفتے میں بجٹ پیش کرنےکی تجویزمسترد،نئےمالی سال کا بجٹ جون کےپہلےیا دوسرے ہفتے میں لائے جانےکا امکان ہے۔   حکام ایف بی آر کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےمنی بجٹ کےذریعے مختلف ٹیکس کی تجاویز مسترد کردیں،وزیراعظم کومشرق وسطی کی کشیدگی کے […]

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی۔   ایس ای سی پی کےمطابق حکومت بلوچستان کےلیےمزید8 پنشن فنڈزکی منظوری دی گئی،حکومت پنجاب کے لیےایک اورپنشن فنڈ کی منظوری دی گئی،بلوچستان کے لیےمنظورشدہ پنشن فنڈزکی مجموعی تعداد 15 ہوگئی،پنجاب کے پنشن فنڈزکی تعداد 25 ہو گئی۔ […]

یو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیےہیں، وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں بروقت پوری کرے گا،جن میں متحدہ عرب امارات کے قرضوں اور یورو بانڈز کی واپسی بھی شامل ہے۔   وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےمیڈیا سےغیر رسمی گفتگومیں کہایو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کےانتظامات کرلیےہیں،رواں مالی سال […]

امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔   امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 111 ڈالرفی […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔۔   خبررساں ایجنسی کےمطابق نئےمسودےمیں آبنائےہرمزکھولنےکیلئےطاقت کےاستعمال کاذکرشامل نہیں ہے، اس کےبجائے سمندری گزرگاہ میں جہازرانی کےتحفظ کویقینی بنانے پرزوردیاگیا ہے،سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان وقت کےمطابق رات آٹھ بجےشروع ہوگا۔   اس سےپہلےروس اورچین کی مخالفت کےباعث بحرین […]

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید زخمی اور بے ہوش ہیں۔   برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے شہر قم میں علاج چل رہا ہے،یہ دعویٰ امریکا اوراسرائیل کی انٹیلی جینس میمومیں سامنےآئی،ایرانی سپریم […]