پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی پولیس نے گرفتار کرلیا آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار کیا گیا۔ راچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر چند دنوں کے لیے پاکستان سے آسٹریلیا گئے تھے۔ ان کے جسم میں قانونی حد سے دوگنا الکوحل پائی گئی۔ وارنر کو گرفتار کر کے ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ ٹیسٹ کرکٹر اگلے ماہ عدالت میں پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ کراچی کنگز اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت چکی ہے، اگلا میچ پشاور زلمی سے 9 اپریل کو شیڈول ہے۔
Trending
- اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ’سپر ایپ‘ بنانے کا فیصلہ
- ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا بڑی مشکل میں پھنس گئے
- پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا بھی جاری
- پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین
- فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع
- اسرائیل کے جنگ بندی کے باوجود حملے، لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 12 افراد شہید
- گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ
- Daily Mashriq 07-06-2026
- ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع
- کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
You might also like