بین الاقوامی – صفحہ 109 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران اسرائیل کشیدگی، مختلف غیر ملکی ائر لائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی فضائی حدود بند ش کے باعث مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز شمالی امریکا، مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود […]

ایران نے حملے جاری رکھے تو تہران کو بھسم کردیں گے؛ اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے ہمارے شہروں پر فضائی حملے نہ روکے تو ہم تہران کو جلا کر بھسم کردیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر […]

ایران اسرائیل جنگ : بھارتی سرکاری میڈیا کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں

ایران پر اسرائیلی جارحیت کےبعد بھارتی سرکاری میڈیا ‘دور درشن’ نے فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں شروع کر دیں۔ بھارتی چینل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، دور درشن نے اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش […]

ایران کا اسرائیل کے تیسرے ایف-35 طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ؛ پائلٹ گرفتار

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ کل سے آج تک اسرائیل کے تین جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے جن میں ایک پائلٹ ہلاک اور دو زیر حراست ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے چینل کے مطابق ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور اسرائیلی ایف-35 جنگی طیارے کو مار گرایا […]

ایران کا امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ

ایران نے امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے دوران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنا بے معنی ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ رویے […]

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کے ایران پر حملے کو غیرقانونی قرار دے دیا

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ایران پر اسرائیلی حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے ایران پر غیر قانونی یکطرفہ حملہ مکمل جنگ کے خطرے کو جنم دے رہا ہے۔ یو ایس سینیٹ کمیٹی برائے صحت، تعلیم، لیبر اور پنشن کے رکن برنی سینڈرز نے کہا کہ اسرائیل کے […]

برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، پُرامن رہنے کی اپیل

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایران سے پُرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر مزید حملوں پر برطانیہ کو تشویش ہے۔ وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ فوری طور پر کشیدگی […]

اسرائیلی ڈیفنس فورس نے جنگ میں ایران کو پہلی، غزہ کو دوسری ترجیح قرار دیدیا

سرائیلی ڈیفنس فورس نے ایران کو پرائمری اور غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے، ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ بنا کر بہت نقصان پہنچایا ہے 24 گھنٹے میں ایئر فورس جیٹس […]

اسرائیل خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر ترکیہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملوں کے بعد خطے کو ’تباہی‘ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو روکے۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ عالمی برادری کو اسرائیلی ڈاکوؤں کو ختم کرنا چاہیے […]

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، آرمی چیف سمیت 4 اعلیٰ فوجی افسران اور 6 جوہری سائنسدان شہید

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز، 6 جوہری سائنسدان اور عام شہری شہید ہو گئے۔ اسرائیل نے آج صبح ایران میں […]