اسرائیلی ڈیفنس فورس نے جنگ میں ایران کو پہلی، غزہ کو دوسری ترجیح قرار دیدیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسرائیلی ڈیفنس فورس نے جنگ میں ایران کو پہلی، غزہ کو دوسری ترجیح قرار دیدیا

سرائیلی ڈیفنس فورس نے ایران کو پرائمری اور غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے، ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ بنا کر بہت نقصان پہنچایا ہے

24 گھنٹے میں ایئر فورس جیٹس نے ایران میں 150 اہداف کو نشانہ بنایا، فضائیہ کی کوششوں سے تہران کیلئے ایک محفوظ راستہ پیدا ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہن اہے کہ اب ایران کی فضائی حدود میں آزادانہ طور پر رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.