ایران کا امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایران کا امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ

ایران نے امریکا کے ساتھ اتوار کو شیڈول مذاکرات میں شمولیت نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے دوران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنا بے معنی ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ رویے کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

واضح رہے کہ جوہری پروگرام کے حوالے سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اتوار کو عمان میں شیڈول تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.