Daily Archives

December 20, 2023

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔ پی سی بی سابق کپتان کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کا ڈائریکٹر بنانے پر غور کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے […]

چائے بنانے پر جھگڑا؛ شوہر نے 50 سالہ بیوی کو بےدری سے قتل کردیا

 بھارت میں چائے بنانے کے تنازع پر شوہر نے بیوی کو بےدری سے قتل کردیا۔  واقعہ دہلی سے متصل غازی آباد کے بھوجپور گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چائے بنانے پر جھگڑے ہوا تو 52 سالہ دھرم ویر نے تلوار جیسی کسی تیز دھار آلہ سے اپنی 50 سالہ بیوی سندری پر حملہ کیا۔ […]

گاڑیوں کی خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران کمی ریکارڈ

حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی،  بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق […]

عوام کیلیے بری خبر؛ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی،  بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق […]

سگریٹ نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے، سائنسی شواہد سامنے آگئے

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے سے دماغ کی جسامت سکڑ جاتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان میں ایک عرصے کے بعد دماغ کا […]

مودی سرکار کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاون، 141 ارکان اسمبلی معطل

بھارت کی مودی سرکار نے اپوزیشن کی آواز دبانے کے لیے 141 ارکان اسمبلی کو معطل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے 141 اپوزیشن ارکان کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی رکنیت معطل کردی گئی۔ بھارت کی تاریخ میں پہلی باراتنی بڑی تعداد میں […]

کالعدم بلوچ تنظیم کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

بلوچستان میں دہشت گرد کالعدم تنظیم بی این اے کے کمانڈر تنظیم کو چھوڑ کر اپنے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این اے کے کمانڈر اور ان کے 70ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ہے۔ […]

مقبول ترین ویب سائٹس میں 2023 میں گوگل کا پہلا نمبر

2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس کی فہرست میں ایک بار پھر گوگل نے نمبرون پوزیشن حاصل کی ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کے مطابق  گوگل کے بعد فیس بک کے حصے میں دوسرا نمبر آیا جبکہ تیسرے پر ایپل نے قبضہ جمایا ہے۔ واضح رہے کہ 2022 میں ایپل اور ٹک ٹاک مشترکہ طور پر تیسرے […]

ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک تباہ کردیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا خوش آئند ہے، وزیراعظم

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کالعدم بلوچ قوم پرست تنظیم کے سربراہ سرفراز بنگلزئی کے اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کا خیرمقد کرتے ہوئے اسے پاکستان اور بلوچستان کے لیے خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ ایکس ( ٹوئٹر ) پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ  سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P