Daily Archives

December 20, 2023

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ  بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم فری اینڈ فیئر […]

نواز اور شہباز پرانے حلقوں، مریم دو صوبائی نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے لاہور سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت اپنے پرانے حلقوں سے ہی الیکشن میں حصہ لے گی۔ ذرائع […]

اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا

اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔ عدالت نے ثمن کے چچا کو 14 سال […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 900 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے فی تولہ […]

امیر کویت شیخ مشعل الصباح نے منصب کا حلف اٹھا لیا

کویت کے نئے امیر شیخ مشعل  الاحمد الجابر الصباح نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ کویت کی نیوز ایجنسی کے مطابق امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے منصب کا حلف اٹھایا۔ شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح کویت کے 17 ویں امیر ہیں۔ سابق امیر شیخ نواف الاحمد الجابر […]

رائن مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے جنوبی افریقہ کے رائن مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔ اپنے پیغام میں رائن مارون نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فیملی کا […]

کرسٹیانو رونالڈو کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پسندیدہ کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ کرسٹیانو رونالڈو جو اپنی بے مثال فٹنس، سخت ٹریننگ کے لیے مشہور ہیں، وہ کھانے کے بھی بہت شوقین ہیں۔ وہ ناشتے میں ایواکاڈو ٹوسٹ کے ساتھ سلاد، پھل اور پنیر کے ساتھ ران کا گوشت اور […]

اسماعیل ہنیہ غزہ میں نئی جنگ بندی پر بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ میں نئی جنگ بندی پر بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں نئی جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے قطر میں مقیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ  منگل کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے جہاں اُن کے مصری انٹیلی جنس چیف […]

آئی پی ایل2024؛ پریتی زنٹا نے غلط کھلاڑی خرید لیا، ویڈیو وائرل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے ڈرافٹس میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا اور انکی ٹیم کے اراکین نے غیر ارادی […]

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیلس میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اعشاریہ 5 اوورز میں 291 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ بنگلہ دیش کی طرف سے سومیا سرکار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P