آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے شبمن گل سے بادشاہت چھین لی
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بیٹر شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران بھارتی بیٹر نے بابراعظم کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا تاہم وہ زیادہ بادشاہت برقرار رکھنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے کے […]