بلوچستان کی خوشحالی کی طرف ایک شاندار قدم
بلوچستان میں سبی اور ہرنائی اضلاع کے درمیان تاریخی ریلوے سیکشن اگست 2006 میں دہشتگردی کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔ ٹرین بند ہونے سے جہاں مقامی لوگوں کو سماجی، معاشی اور دیگر مسائل کا سامنا تھا وہیں مذ- ہبی اجتماعات اور ثقافتی تہواروں کے انعقاد میں بھی مشکلات کا سامنا تھا۔ ہرنائی […]