Daily Archives
January 14, 2024
عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد سینیٹر ہلال الرحمٰن نے جمع کرائی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختونخوا میں شہریوں کو سازگار ماحول میں ووٹ ڈالنے سے روک رہی ہے، امیدواروں کو الیکشن مہم چلانے […]
آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، عمران خان کے نام پر ووٹ ملے گا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار اب […]
میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 میں تھا، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 کے عام انتخابات میں تھا لیکن پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہِل گئی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ حلقے اور ملک کے […]
کوئٹہ میں بھی پیاز کی قیمت کو پر لگ گئے
کوئٹہ میں پیاز کی قیمت 20 روپے کے مزید اضافے کے بعد 240 روپے کلو ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپے کی کمی آئی ہے جو اب 140 روپے کلو ہو گئے۔ بلوچستان کے دارالخلافہ میں لہسن اور ادرک کی فی کلو قیمت 800 روپے پر برقرار […]
برطانیہ میں 30 سالہ مرد کیساتھ لُوٹ مار اور جنسی زیادتی
برطانیہ کے شہر لیورپول میں صبح ساڑھے چار بجے ایک نامعلوم شخص نے 30 شخص پر حملہ کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لُوٹ مار بھی کی۔ برطانوی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور لائم اسٹریٹ اسٹیشن کی طرف فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش میں چھاپا مار کارروائی جاری ہے تاہم اب تک […]
غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 23 ہزار700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میںغزہ میں 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ ہوچکیں، اسکول کی 69 فیصد عمارتوں کو […]
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛عالمی عدالت میں اسرائیل نے فلسطینی نسل کشی کا ذمہ دار حماس کو ٹھہرا دیا
عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے دوسرے روز اسرائیل نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حماس ہے جس کی وجہ سے فلسطینی عتاب کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے […]
پاک نیوزی لینڈ میچ میں خاتون امپائر کی کارکردگی کیسی رہی؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی منفرد بات یہ رہی کہ اس میں امپائرنگ کے فرائض ایک مرد اور ایک خاتون نے انجام دیے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے فیلڈ امپائر کی ذمے […]
دوسرا ٹی20؛ کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی، کیوی اوپنرز نے […]