عام انتخابات 2024: تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عام انتخابات 2024: تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے

الیکشن کمیشن کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ویل چیئر کے نشان سے الیکشن لڑیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صوابی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 20 سے شہرام ترکئی اور پی کے 49 سے رنگیز احمد کو فاختہ کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔ پی کے 51 میں عبدالکریم کو کیتلی اور پی کے 52 سے فیصل ترکئی کو گھڑیال کا نشان دیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.