Daily Archives

January 14, 2024

یوٹیوب پر ہنگامی طبی امداد کے مواد کی تلاش کو آسان بنا دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ہنگامی طبی امداد سے متعلق مواد اور طریقہ کار کی ویڈیوز کو تلاش کرنے کو آسان کردیا۔ کہ 10 جنوری سے یوٹیوب پر کسی بھی ہنگامی طبی امداد کے طریقہ کار سے متعلق مواد کو آسان کردیا گیا اور نئے فیچر میں الگورتھم کو بھی […]

انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت کا دعویٰ

سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی جانچ کرتے ہیں۔ لیکن […]

واٹس ایپ کا نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو کسی پیغام میں کسی بات پر زور دینے کے لیے […]

الیکشن کے انعقاد پر بےیقینی، انتخابی مہم کیلئے بینرز، جھنڈوں کی فروخت سست روی کا شکار

عام انتخابات میں صرف 24 دن باقی رہ گئے ہیں، تاہم انتخابی مہم کے لیے استعمال ہونے والا تشہیری سامان مثلاً پینافلیکس، بینرز، بنٹنگز، ٹوپیاں اور بیجز کی فروخت سست روی کا شکار ہے، جس کی وجہ مقررہ تاریخ پر انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے غیریقینی کو قرار دیا جارہا ہے۔ تیارکنندگان کا کہنا […]

نوواک جوکووچ ویرات کوہلی کے مداح

بین الاقوامی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح نکلے۔ ایک انٹرویو میں نوواک جوکووچ نے کہا کہ وہ ویرات کوہلی کے کیریئر اور کارناموں کے معترف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹر اور اُن کے درمیان کئی برس تک ایک دوسرے کےلیے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ رہا […]

پاکستان سے 182 ٹن خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

پاکستان سے 182 ٹن خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق پاکستانی خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے شہر نیجیانگ پہنچنے پر تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ یہ اہم برآمدی کھیپ دونوں ممالک […]

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 68 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح ملکی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کے روز 24 […]

كوئٹہ؛ كم عمر ڈرائیوروں كیخلاف خصوصی مہم كا آغاز

ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ بہرام خان مندوخیل نے بتایا کہ سریاب سركلز میں  كم عمر ڈرائیوروں  كیخلاف خصوصی مہم كا آغاز كردیا گیا ہے۔ ملکی خبررساں ’’اے پی پی‘‘ کے مطابق انہوں  نے بتایا كہ ایس پی ٹریفک سٹی سركل نعیم اچكزئی اور ایس پی سریاب سركل سید عاصم شاہ كی نگرانی میں  خصوصی ٹیمیں  […]

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ’چاچو‘ کی آواز افتخار احمد کو بری لگ گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ’چاچو‘ کی آواز افتخار احمد کو بری لگ گئی۔ سیریز کے دوسرے میچ سے اسٹیڈیم سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں آل راؤنڈر افتخار احمد کو غصے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے […]

بلوچستان کے عوام دلیر ہیں کسی سے نہیں ڈرتے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص کو آپ نے تین بار وزیر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P