Daily Archives

August 11, 2026

میرے بچے تصویروں پر فلٹر لگانے پر مجھ سے لڑتے ہیں: جویریہ سعود

پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ تصویروں پر فلٹر لگانے سے ان کے بچے ناراض ہوجاتے ہیں۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ آج کل کی […]

سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 5 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر تیز رفتار کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان […]

برطانوی اوپن میں پاکستان رائفل ٹیم کی شاندار کارکردگی، 12 شوٹرز نے 13 میڈلز جیت لیے

برطانوی اوپن 2026 میں پاکستان رائفل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 گولڈ، 2 سلور اور 4 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 13 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ برطانوی اوپن 2026 میں 24 ممالک سے تقریباً 185 عالمی معیار کے شوٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان نے ایونٹ میں دنیا کے کم […]

پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ، تفصیلی رپورٹ

پاکستان کا معاشی سفر قیام پاکستان سے اب تک مختلف مسائل کا شکار رہا ہے، ہر سال وفاقی بجٹ خسارے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کے مطابق تقریباً 29 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں […]

امریکی صدر ٹرمپ فیفا صدر کی کرسی بچانے کیلئے میدان میں آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کے صدر جانی انفانٹینو کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جانی انفانٹینو کو فیفا صدارت سے ہٹانا خوفناک غلطی ہوگی، اس لیے فیفا کو جانی انفانٹینو کو ہٹانے پر غور بھی نہیں کرنا چاہیے۔ امریکی صدر نے جانی انفانٹینوکی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

گوگل کے ہوم پیج پر بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے ہوم پیج پر شاذ و نادر ہی تبدیلی کی جاتی ہے۔ تو جب کمپنی کی جانب سے ایسا کیا جاتا ہے تو یہ واقعی اہم ہوتا ہے۔ درحقیقت بظاہر یہ چھوٹی مگر اہم اپ ڈیٹ وہاں کی جا رہی ہے جہاں ہم گوگل پر آن لائن سرچز کرتے […]

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے 72 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا

پیٹرولیم ڈیلرز  ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو  72 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا۔ چیئرمین ایسوسی ایشن نےکہا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ رد و بدل کاروبار پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ ڈیلرز  مارجن 8 فیصد کیا جائے، ساتھ ہی الٹی میٹم دیا کہ 72 […]

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

شام کی عدالت نے مفرور سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیرموجودگی میں سزاسنائی گئی۔ شام کی عدالت نے بشارالاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار  اور بشار الاسدکے کزن عاطف نجیب کوبھی سزائے موت سنائی، سزائے موت سنائے جانے کے وقت عاطف نجیب کمرہ عدالت […]

روس کے اسٹریٹجک ذخائر ختم ہوگئے، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

 یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کی تاریخ میں پہلی بار اس کے پاس کوئی اسٹریٹجک ذخیرہ باقی نہیں رہا اور وہ شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ […]

اس تصویر میں چھپے پہاڑی شیر کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اس عام سی تصویر میں ایک پہاڑی شیر چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں اس تصویر میں ایک پہاڑی شیر موجود ہے۔ جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر کسی جنگل جیسے علاقے کی ہے جو کہ بنیادی طور پر ایک امریکی نیشنل پارک ہے۔ تصویر میں ایک ہرن موجود ہے جس کی پشت نظر آرہی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P