Daily Archives

August 11, 2026

ویسٹ انڈیز ٹیم براہ راست ورلڈکپ 2027 میں نہ پہنچ سکی، کوالیفائر کھیلنا لازم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2027 کے لیے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی۔ دو مرتبہ کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ کوالیفائر کھیلے گی۔ 30 ستمبر تک دو میزبان ممالک جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ ٹاپ 8 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جب کہ افغانستان نے بیلفاسٹ میں […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 76 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی 2026 کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا، ان کے ساتھ انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو بھی ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔

نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز آج ملتان میں ہوگا

ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاکستان گرینز اور پاکستان وائٹس مدمقابل ہوں گے، میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا، پاکستان گرینز کی کپتانی شاداب خان جبکہ پاکستان پاکستان وائٹس کی قیادت صائم ایوب کریں گے۔

آئی ایم ایف پروگرام: پانچویں قسط کے حصول کے لئے تیاریاں شروع

ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام کے جائزے کیلئے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، جس کے لئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔   وزارتِ خزانہ نے مذاکرات کی تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزارتوں کو ڈیٹا اور رپورٹس مرتب کرنے کی ہدایت کر دی […]

کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا 3 سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کی۔   شہباز شریف نے کہا کہ کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P