رسولِ رحمت خطاطی نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ رسولِ رحمت خطاطی نمائش کا انعقاد بہترین اقدام ہے۔
میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ 10 مئی کو پاکستان کو عظیم فتح ملی ہے، آنے والے سال معرکہ حق کی تقریبات میں خطاطی نمائش کو بھی شامل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی محنت سب کو نظر آرہی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، اس جنگ سے صرف بلوچوں

