Daily Archives

August 11, 2026

پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ

  ایک طرف عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں تو دوسری جانب اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے، قیام پاکستان سے اب تک پارلیمنٹیرینز کی تنخواہیں اور مراعات کہاں سے کہاں پہنچیں، اس کا جائزہ لیتے ہیں۔

صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے

‏صدرِ مملکت نے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی، انہوں نے سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری بھی دی ہے۔

آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے بتایا کہ دوبارہ پولنگ کا فیصلہ متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے، ایل اے-15 باغ-2 کے 9 جبکہ ایل اے-16 باغ-3 کے 14 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P