امریکی صدر ٹرمپ فیفا صدر کی کرسی بچانے کیلئے میدان میں آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کے صدر جانی انفانٹینو کی حمایت میں سامنے آگئے۔

ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جانی انفانٹینو کو فیفا صدارت سے ہٹانا خوفناک غلطی ہوگی، اس لیے فیفا کو جانی انفانٹینو کو ہٹانے پر غور بھی نہیں کرنا چاہیے۔

امریکی صدر نے جانی انفانٹینوکی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ جانی انفانٹینو بہترین ہیں، ان کی قیادت میں سب سے کامیاب ورلڈکپ ہوا ہے، ان کے جانے سے ورلڈ کپ دوبارہ اتنا کامیاب یا منافع بخش نہیں ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P