Trending
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ
- بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان
- تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو
- معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار
- آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او سی میں […]
پی ایچ ایف کے صدر کی کرپشن کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے وزارت داخلہ کو خط لکھتے ہوئے مبینہ طور پر کرپشن کرنے والوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی سفارش کردی ہے۔ خط میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں کچھ کیسز چل […]
< > میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیا، مگر کونسا؟
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بالرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد پویلین بھیج دیا، اس دوران بالرز نے 7 وکٹیں لیں۔ میلبرن ٹیسٹ […]
میلبرن ٹیسٹ میں بولڈ، گیند کی خوبصورتی یا بابر کی غلطی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں آؤٹ ہونا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بابر اعظم کو آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بہت ہی شاندار گیند پر بولڈ کیا۔ میچ میں ساتویں گیند کا دفاع کرتے ہوئے بابر اعظم ایک رن بنا […]
میلبرن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 6 وکٹیں گنوادیں
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے جبکہ گرین شرٹس کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 124 رنز درکار ہیں۔ دوسرا روز آسٹریلیا نے 187 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تاہم صرف 131 رنز […]
پی سی بی کا دورہ نیوزی لینڈ میں کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مخصوص بیٹنگ کوچ کا تقرر نہیں کیا جائیگا۔ یاسر […]
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے متاثر بھی ہوا۔ پہلا روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی […]
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک پیج پر آگئے۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں نجی اکیڈمی کی جانب سے تیراکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے بھی […]
پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی
پاکستان نے ’مشن امپاسبل‘ کیلیے کمر کس لی جب کہ میلبورن میں 42 برس بعد طویل فارمیٹ میں پہلی فتح کیلیے الیون میں بھی ردوبدل کا امکان موجود ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں منگل کی علی الصباح شروع ہورہا ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شکست فاش کی وجہ سے […]
بھارت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، اعصام الحق
ٹینس اسٹار اعصام الحق نے مودی سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ اپنے بیان میں ٹینس اسٹار نے کہا ہے کہ انڈیا کو آٸی سی سی چیمینز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنا چاہیے، سیکیورٹی فورسز کی وجہ سے ملک میں امن ہے، پاکستان کرکٹ اور دیگر ٹیمیں بھارت بھیج […]