Trending
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ
- بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان
- تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو
- معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار
- آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
سال 2023 میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کون سے کھلاڑی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں
سال 2023 میں دنیائے کرکٹ میں کئی کھلاڑیوں نے اپنا لوہا منوایا، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کون سے کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل لیں اور پاکستان کی جانب سے کون نمایاں رہا۔ میں ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کے نیتھن لائن نمایاں باؤلر ہیں، انہوں نے 10 میچوں میں 47 وکٹیں حاصل […]
ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستانی شوٹرز بھی شامل
ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی، ٹاپ ٹین کی فہرست میں پاکستانی برانز میڈلسٹ کشمالہ طلعت اور جی بشیر کے نام بھی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہے۔ پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹرائیرپسٹل میں 5 ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی 25 میٹرائیرپسٹل میں وہ 15 ویں پوزیشن حاصل […]
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔ تین میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود قومی ٹیم سڈنی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی۔ گرین شرٹس یکم اور دو جنوری کو سڈنی میں پریکٹس سیشن کرے گی جب کہ دونوں […]
تیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی
تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت مہمان بنگلادیش کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماونٹ منگونی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو دس رنز بنائے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ […]
رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی
آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹر یقینی […]
لیفیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے 19 سال بعد اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت چھوڑ دی
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر)عارف حسن نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ وہ خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور یکم جنوری 2004 کو پی او اے سے الگ ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں […]
سڈنی ٹیسٹ ، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ ، صائم ایوب کو شامل کیا جائےگا
آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف امام الحق نے 2 […]
پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم
سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو جہاں بھارتی صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا۔ ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم […]
دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے
سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایم ایس دھونی اپنے دوستوں کیساتھ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں۔ ایسے میں دھونی دوستوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کو کھانا کھانے کے لیے ایک بار پاکستان ضرورجانا چاہیے۔ […]
پاکستان کا خواب پورا نہ ہوسکا، میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فتحیاب
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 79 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے روز کینگروز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم ایلکس کیری اور مچل اسٹارک 22 رنز کا اضافہ کرسکے اور207 کے مجموعے پر 7ویں وکٹ گرگئی، کپتان پیٹ کمنز 16 جبکہ […]