Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
افغانستان ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے ایک کو چن لے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے.
نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبوری افغان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں…
بلوچستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلاءکا ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلاءکا ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کو پر امن اور آچھے طریقے سے واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے۔وزیر اعظم پاکستان انوار…
نگراں حکومت کے پاس منظور قوانین دیکھنے کا مینڈیٹ نہیں ہے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے پاس منظور شدہ قوانین دیکھنے کا مینڈیٹ نہیں ہے۔
سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر رضا ربانی نے کہا کہ نگراں حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں کہ ایسے قوانین…
ایم کیو ایم نے 16 ماہ مثبت انداز میں ساتھ دیا، شہباز شریف
سابق وزیراعظم اور ن لیگی صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے 16 ماہ مثبت انداز میں ساتھ دیا۔
لاہور میں ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تعاون سے متعلق قائد نواز شریف کو آگاہ کرتا رہا ہوں۔…
تحریک انصاف ایک حقیقت ہے، لیڈر اندر باہر جاتے رہتے ہیں، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب ہماری اپنی پیدا کردہ مشکل ہے، نیب نے ملک کے سیاستدانوں کو نیک اور پارسا ثابت کیا ہے، ان حالات میں الیکشن کا حصہ بننے کا قائل نہیں ہوں، مجھے نواز شریف بلائیں گے تو چلا جاؤنگا لیکن پارٹی معاملات میں مشاورت…
اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیر اعظم منتخب نہیں کریں گے، کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔
بلاول بھٹو نے گزری اسٹیڈیم میں…
بائیڈن تل ابیب جاسکتا ہے تو میں وزیراعظم ہوتا تو غزہ کے مجاہدین کیساتھ ہوتا: سراج الحق
مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ میں ہوتا۔
جماعت اسلامی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری سراج الحق کے بیان میں کہا ہے کہ ’آج میں وزیر اعظم ہوتا، اگر بائیڈن 85 سال کی عمر میں تل ابیب جا سکتا ہے تو میں بھی ادھر غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہوتا، اس لیے کہ…
پیپلز پارٹی کا ہر کارکن بے نظیر بھٹو شہید کا سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کر دے: آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ پیپلز پارٹی کا ہر کارکن بے نظیر بھٹو شہید کا سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کر دے۔
ان کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہو گا۔
آصف علی…
دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں: اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔
ضابطۂ…
سب کو برابری کا موقع ملنا چاہیے، ہم رکاوٹ ڈالنے والے نہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سب کو برابری کا موقع ملنا چاہیے، ہم رکاوٹ ڈالنے والے نہیں، ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے بلکہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ سب کو الیکشن میں آنا چاہیے، ہم کسی ایسے فعل میں…