Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد حسن فواد
نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، پی آئی اے کے نقصان کی فہرست بہت لمبی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کی کوئی ڈید لائن نہیں ہے…
افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دوطرفہ ہے، اس معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ افغانستان افغانوں کا ہے، بالآخر انہیں…
فرح گوگی کے 3 ارب 82 کروڑ کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر
عمران خان کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4 ارب 52 کروڑ روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا، فرح گوگی نے 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو تسلیم کیا مگر اس سے ہٹ کر ان کے غیر ظاہری مگر…
پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان اور عامرڈوگر بھی مانسہرہ سے گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں سابق ایم این اے مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدررضااللہ خان کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی…
جنرل (ر) فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، عمران خان جو کہتے تھے سب کو رلاؤں گا آج خود جیل میں بیٹھے رو رہے ہیں۔
ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر استحکام پاکستان…
پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نےکہا ہےکہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی اس کا ارادہ ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے رد عمل دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان نے…
امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، اسرائیلی کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے۔
غیر ملکی میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ مسئلہ…
عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے، جہانگیر ترین
چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔…
نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔
جیلانی ہاؤس میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز…
چترال میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 شدید زخمی
چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی…