Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے: ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ کراچی میں ایک ورکر کنونشن کرنے جا رہے ہیں۔
شعیب شاہین کا…
اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دینے اور سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں اسد عمر نے لکھا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی…
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے
گران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔
رحمٰن میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان شبیر شاہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ رات سے وہ آئی سی یو میں تھے، کچھ دیر قبل نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔
…
قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان
قومی و صوبائی اسمبلی کے پانچ سابق ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق…
تمام افغان باشندوں کو جانا پڑے گا: وزیر داخلہ سرفراز بگٹی
پاکستان کے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ افغانستان میں اب امن ہے تو سب (پاکستان میں موجود قانونی و غیر قانونی افغان پناہ گزین) کو مرحلہ وار واپس جانا پڑے گا۔
کراچی میں گذشتہ روز بلوچستان کے نگران وزیر…
قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے…
سلامتی کونسل، غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے، دفتر خارجہ
پاکستان نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے ’گھناؤنے جرائم‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے۔
ہفتہ وار…
احتساب عدالت کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں…
تاریخ کا اعلان ہوچکا، الیکشن کے حوالے سے اب کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمہ داری پوری کر رہے ہیں، انتخابات کی تاریخ آچکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔…
نگران وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ نگران وزیر اعظم انوار الحق…