Browsing Category

پاکستان

مسلم لیگ ( ن ) ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ  شفاف الیکشن میں آج تک کبھی مسلم لیگ (ن) کو اقتدار نہیں ملا، ن لیگ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائل انشاء الله صوبہ سندھ سے ہوگا۔ بلاول ہاؤس…

نگراں وزیر اعظم کی سعودی ولئ عہد سے ملاقات

ریاض: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سعودی عرب کے ولئ عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں غزہ پر اسرائیلی جنگ…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو کی 190 ملین پائونڈ اسکینڈل کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل ہوگئیں۔  نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشری بی بی کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل کردیا ہے۔ 13 نومبر کوطلبی کے دوران بطور…

بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے: نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب…

کسی کو مائنس کرنا ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے…

مسلم لیگ (ن) پی آئی اے کی سلیکٹڈ نجکاری کر رہی ہے، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان ایئر لائنز کی نجکاری پر سوالات اٹھاتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی ایئر لائن کو اپنے کسی چہیتے کو دینے کی کوششوں کا الزام لگادیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم…

بلوچستان کی ترقی صرف اور صرف قلم اور کتاب سے وابستہ ہے ،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

کوئٹہ( این این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی صرف اور صرف قلم اور کتاب سے وابستہ ہے ،ہم صوبے کی ترقی میں تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،بلو چستان عوامی پارٹی انکے…

مجھے سیاست میں کوئی ذاتی فائدہ نہیں چاہئے،لشکری رئیسانی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) سینئر سیاست دان وسابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں کوئی ذاتی فائدہ نہیں چائیے، میاںمحمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں صوبے کے اجتماعی قومی مسائل ان کے سامنے رکھے ہیں، میرا…

اسحاق ڈارغیر قانونی طور پر لیڈر آف دی ہاؤس کی سہولیات لے رہے ہیں، نیئرحسین

رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس نہیں ہونا چاہیے، وہ غیر قانونی طور پر لیڈر آف دی ہاؤس کی سہولیات لے رہے ہیں، وہ نمائندگی حکومت کی کرتے ہیں۔  انہوں نے سوال اٹھایا کہ سابق وزیر خزانہ…

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P