مکہ دفاعی اتحاد میں سٹریٹجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: سعودی وزیر دفاع

واضح رہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سیاسی، دفاعی اور سٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے کے امور زیر غور آئے، اجلاس کا مقصد مشترکہ مفادات کے تحفظ، باہمی روابط کے فروغ اور عالمی امن و سلامتی کے لیے مشترکہ کوششوں کو مضبوط بنانا ہے۔

 

شہزادہ خالد بن سلمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P