Browsing Category

پاکستان

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے انصاف نہیں مل سکتا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں مل سکتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت…

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دیا جس پر پیمرا نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی وکلا نے…

الیکشن کمیشن 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کیلئے متحرک

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کے لیے متحرک ہے اور کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں آر اوز کو انٹرنیٹ کی دستیابی کے لیے کام جاری ہے۔ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں آر اوز کے دفاتر میں آپٹیکل…

الیکشن کمیشن کا رویہ ہمارے ساتھ منصفانہ نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر بلے کا نشان واپس لے لیا اور کمیشن کا رویہ ہمارے ساتھ منصفانہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پرنٹ میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات کے دوران چیئرمین…

تحریک انصاف کے 624 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے

تحریک انصاف کے  77 فیصد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں جبکہ 23 فیصد امیدواروں کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامزدگیوں پر حقائق پر سامنے لے ائی، جس کے مطابق تحریک…

زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ زرتاج گل کے وکلاء نے راہداری ضمانت کےلیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جسے آج ہی سماعت کےلیے مقرر کرانے کی کوشش…

پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق  کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں۔ بیکن…

ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے ملکی سیاست اور معیشت کو نقصان پہنچا اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا۔ خواجہ آصف نے امیدواروں کے کاغذات…

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ن لیگی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے ہوئے جہاں ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی گئی۔  ذرائع نے بتایا کہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے پارٹی قیادت کو الیکشن لڑنے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P