Browsing Category

پاکستان

نیب تفتیشی افسر نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، طیبہ گل

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔ طیبہ گل نے ہراسانی اور زیادتی کیس میں…

جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور

 الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں کی…

میرے سوا کسی کی بات کو عمران خان کا بیانیہ نہ سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سینیٹ میں انتخابات کے التوا کے لیے منظور ہونے والی قراداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں اور انتخابات وقت پر ہوں گے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے…

پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف، بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی الگ الگ پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اختلاف سامنے آگیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سینئر رہنما شیر افضل مروت نے الگ الگ پریس کانفرنسز کیں جن میں دونوں کے بیانات میں تضاد ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹریٹ میں اس وقت…

فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرادیا، حکومت کیخلاف سازش کی تردید

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کی تردید کی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی…

ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگی قائد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’دل کی تکلیف ہوتی ہے تو یہ خود لندن بھاگ جاتے ہیں، اس وقت بھی کہا تھا اتنی دور جانے کی ضرورت نہیں، کراچی آ جائیں ہم نے این آئی سی وی ڈی بنایا ہے‘‘۔ …

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے انصاف نہیں مل سکتا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں مل سکتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت…

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دیا جس پر پیمرا نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی وکلا نے…

الیکشن کمیشن 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کیلئے متحرک

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کے لیے متحرک ہے اور کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں آر اوز کو انٹرنیٹ کی دستیابی کے لیے کام جاری ہے۔ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں آر اوز کے دفاتر میں آپٹیکل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P