Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
باجوڑ میں پولیس گاڑی بارودی سرنگ سے اڑا دی گئی ، 5 اہلکار جاں بحق ، 10 زخمی
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس کی گاڑی پرحملے کے نتیجے میں 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکے کے سے 5 پولیس اہل کار جاں بحق، جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
باجوڑ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا پولیس کے…
امریکا کی جانب سے پاکستان کو ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کا بیان مسترد
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی آزادی کےخلاف ممالک کی فہرست سے نکانے پر تشویش کا اظہار کیا…
پی ٹی آئی کے روپوش اراکین کو سرنڈر کرنے تک قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہوگا، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد کئی لوگ روپوش ہیں اور ان کے سرنڈر کرنے تک انھیں قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہوگا۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں بھی فوجی ٹرائل ہو سکتا ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی…
حالات کی سنگینی کا ادراک کیا جائے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حالات کی سنگینی کا ادراک کیا جائے، الیکشن التوا کی سینیٹ قرار داد ہمارے مؤقف کی تائید ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ماحول کی بہتری کےلیے اگر انتخابات ملتوی…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
الیکشن ٹربیونل نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے میانوالی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے…
جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر مارینگے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے۔
لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ لاہور کسی بزنس مین کا ہے، نہ…
مجھے شوہر سمیت وزیرِ اعظم ہاؤس میں حبس بیجا میں رکھا گیا، طیبہ گل
سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل نے کہا ہے کہ 45 دن مرضی کے بغیر مجھے شوہر سمیت وزیرِ اعظم ہاؤس میں حبسِ بیجا میں رکھا گیا۔
میرا کیس سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوا، پی ٹی آئی نے فائدہ…
افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی خبر پر مرتضیٰ سولنگی کا رد عمل
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی خبر پر در عمل دیتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان مکمل طورپرفعال ہے اور کسی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے، عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں۔
سماجی…
او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات بروقت انعقاد پرزور دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے بعد او آئی سی سے بھی قرارداد منظور کرالی جائے لیکن الیکشن تو 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
این اے 127 لاہور کے علاقے ماڈرن کالونی میں میڈیا…
الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
الیکشن وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کروائی گئی ہے۔
قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق منظور شدہ قرارداد کو کالعدم تصور کیا جائے۔…